وراثت شیٹ

⌂ ہوم پیج

۱ — ترکہ (اراضی)

۲ — متوفی

۳ — والد

اگر والد کی دو شادیاں تھیں تو پہلی بیوی کا نام لکھیں — اس کی اولاد (باپ شریک بہن بھائی) شجرے میں اس کے نیچے دکھائی جائے گی۔

۴ — والدہ

۵ — بیویاں

جو بیویاں وفات کے وقت نکاح میں تھیں (طلاق یافتہ یا پہلے فوت شدہ شامل نہ کریں — ان کے لیے حال میں ”پہلے فوت“ چنیں تو وہ شمار نہیں ہوں گی)

۶ — اولاد

ہر بیٹے اور بیٹی کا حال چنیں۔ جو متوفی سے پہلے فوت ہوا، اس کی زندہ اولاد الگ سے پوچھی جائے گی۔

۷ — دیگر رشتہ دار

صرف وہی رشتہ دار پوچھے جاتے ہیں جو اوپر درج وارثوں کی موجودگی میں حصہ پا سکتے ہوں — قریبی وارث کے ہوتے ہوئے دور کے وارث کو حصہ نہیں جاتا، اس لیے غیر ضروری سوالات نہیں آتے۔

۸ — دستاویزی تفصیل (شجرہ نسب پر چھپے گی)

نوٹ: یہ حساب حنفی فقہ کے معروف اصولوں کے مطابق خودکار نظام سے تیار کیا گیا ہے اور رہنمائی کے لیے ہے — یہ فتویٰ نہیں۔ حتمی تقسیم سے پہلے مستند مفتی / دارالافتاء اور قانونی مشیر سے تصدیق ضرور کریں۔ دفعہ 4 (مسلم فیملی لاز آرڈیننس 1961ء) کا اطلاق عدالت کے دائرہ اختیار اور مقدمے کی نوعیت سے مشروط ہے۔ اعداد میں گولائی (rounding) کی وجہ سے چند مربع فٹ کا فرق ممکن ہے۔